انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** شمائلِ ترمذی (۱)مولانا نوراحمد صاحب پسروری ثم امرتسری نے شمائلِ ترمذی کا پہلا اُردو ترجمہ کیا، جوسنہ۱۳۴۰ھ میں الیکٹرک پریس امرتسر سے شائع ہوا، مولانا نوراحمد، حضرت مولانا مفتی محمدحسن صاحب بانی جامعہ اشرفیہ لاہور کے استاد تھے۔ (۲)شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریا دامت برکاتہم نے "خصائلِ نبوی شرح شمائلِ ترمذی" کے ضمن میں اس کا دوسرا ترجمہ لکھا ہے، بہت مفیداور دلکش ہے۔