انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** فتنوں کا قفل حضرت ابوذر کا ایک واقعہ مشہور ہے کہ وہ ایک دن حضرت عمرؓ سے ملے تو حضرت عمر نے ان کا ہاتھ مروڑا اور دبایا تو حضرت ابوذرؓ نے فرمایا میرا ہاتھ چھوڑ اے فتنوں کے قفل! حضرت عمرؓ نے دریافت کیا، اے ابوذرؓ تم نے مجھ کو فتنوں کا قفل کیوں کہا؟ اس پر حضرت ابوذرؓ نے فرمایا ہم ایک دن نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر تھے، تم بھی وہاں آئے اور لوگوں کی پیٹھ کے پیچھے بیٹھ گئے،اس وقت حضورﷺ نے فرمایا جب تک یہ شخص تم میں رہے گاکوئی فتنہ تم کو نہیں پہنچے گا اس لیے میں نے آپ کو فتنوں کا قفل کہا۔