انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حدی خواں مکہ کے اس سفر میں آنحضرت ﷺ نے مردوں کو اونٹوں کا حُدی خواں حضرت براءؓ بن مالک (حضرت انس ؓ بن مالک کے حقیقی بھائی ) کو مقرر فرمایا جو بڑے خوش الحان تھے اور اکثر سفر میں حداء (گیت ) پڑھتے تھے ، عورتوں کے اونٹوں کے کارواں پر حضرت انجشہؓ جو ایک حبشی غلام تھے حدیٰ خواں بنائے گئے ، وہ بھی بڑی خوش الحانی سے حدیٰ پڑھتے تھے جس سے اونٹ مست ہوکر تیز چلتے تھے،