انوار اسلام |
س کتاب ک |
حالتِ جنابت میں کھانا پینا كيسا ہے؟ جنابت کی حالت میں کھانے پینے کی اجازت ہے؛ البتہ بغیر کلی کئے پانی پینا مکروہِ تنزیہی ہے اور اس میں صرف پہلا گھونٹ مکروہ ہے؛ کیونکہ یہ پانی منہ کی جنابت زائل کرنے میں استعمال ہوا ہے؛ اسی طرح ہاتھ دھونے سے قبل کچھ کھانا پینا مکروہِ تنزیہی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۵۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)