انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ایوب بن حبیب خلیفہ کے حکم کی تعمیل کرنےوالے پانچوں سرداروں نے عبدالعزیز کے قتل سے فارغ ہوکر تمام فوجی وملکی سرداروں کو جمع کرکے ایک مجلس انتخاب منعقد کی اور ایوب بن حبیب کا نام پیش کرکے سب سے منظوری حاصل کی چنانچہ ایوب بن حبیب اس شرط کے ساتھ امیر تسلیم کیاگیا کہ محمد بن یزید نے منظور نہ کیا تو پھر امیروہ ہوگا جس کوخلیفہ یا وائسرائے مقرر کریں گے۔