انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تکبیرِ تحریمہ آ ہستہ کہنے سے سجدۂ سہو لازم ہے یا نہیں؟ تکبیرات آواز سے کہنا مستحب ہے، مستحب کے چھوڑنے سے یعنی تکبیرات کے آہستہ کہنے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا، اگر کوئی اس گمان سے سجدۂ سہو کرلے وہ واجب ہے تو اس حالت میں بھی نماز فاسد نہ ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۰۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)