انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** یحییٰ بن محمد یحییٰ بن محمد نے سلطنت کو خوب رونق دی اوراس کے زمانے میں سلطنت ادریسیہ عظیم الشان سلطنتوں میں شمار ہونے کے قابل ہوگئی،شہر فاس کی آبادی میں کوب ترقی ہوئی،تجارت کی گرم بازاری ہوئی علماء وفضلاء دُور دُور سے آ آ کر دربار ادریسیہ میں جمع ہوئے۔