انوار اسلام |
س کتاب ک |
زوال سے پہلے جمعہ کی سنتیں پڑھنا صحیح ہے یا نہیں اور فرض کے بعد پڑھیں تو کب پڑھیں؟ زوال سے پہلے جمعہ سے قبل کی سنتیں پڑھنے سے ادا نہ ہوں گی، پہلے ادا نہ کرکے اگر کوئی پہلے کی سنتیں فرض کے بعد پڑھے تو ادا ہوجائیں گی، لیکن اس میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ پہلے جمعہ کے بعد چھ سنتیں پڑھیں اس کے بعد جمعہ سے قبل کی سنتیں پڑھیں، لیکن اگر برعکس کیا یعنی جمعہ سے قبل کی سنتیں پہلے ادا کیں اور بعد کی سنتیں بعد میں تو بھی جائز ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۴۷۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)