انوار اسلام |
س کتاب ک |
سحری کے وقت تہجد پڑھنا کیسا ہے؟ صبحِ صادق سے پہلے تک تہجد کا وقت ہے، اس لئے اگر صبحِ صادق نہ ہوئی ہو تو سحری کے وقت تہجد پڑھ سکتے ہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)