انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مشرکین مکہ سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ۔ (قمر:۴۵) قریب ہے کہ اہل مکہ شکست پائیں گے اور پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے۔ میدان بدر میں یہ پیشن گوئی پوری ہوئی اور تقریباً نوسو ساٹھ اہل باطل تین سو تیرہ مسلمانوں سے شکست کھاکر بری طرح بدحواس ہوکر بھاگے۔