انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سورہ کافرون حضرت خباب کہتے ہیں کہ جب آپ بستر پر تشریف لاتے تو سورہ کافرون پڑھتے۔ (مجمع الزوائد:۱۰/۱۲۱) نوفل نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ ان کے والد سے نبی پاک ﷺ نے فرمایا، ہر رات سورہ کافرون پڑھ کر سوؤ، شرک سے برأت ہوگی۔ (ابوداؤد:۶۸۹،فتح الباری:۱۲۵،ترمذی:۲/۱۷۷)