انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام کا محراب سے ہٹ کر کھڑا ہونا کیسا ہے؟ امام کے لئے جائے قیام کے سلسلہ میں دو باتیں مستحب ہیں، ایک یہ کہ وہ درمیان میں کھڑا ہو، دوسرے بلاضرورت محراب سے ہٹ کر کھڑا نہ ہو، بلاضرورت محراب سے ہٹ کر کھڑا ہونا مکروہ ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۳۲۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)