انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** غافل حضرت ابن عمرؓ سے منقول ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جب تم اللہ تعالی سے سوال کرو تو قبولیت کا یقین کرکے سوال کرو، اللہ اس بندے کی دعاء قبول نہیں کرتا جس کا قلب غافل ہو۔ (مسند احمد،مجمع الزوائد:۱۰/۱۴۸،حاکم:۱/۴۹۳)