انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سریہ ضحاک بن سفیان کلابی بجانب بنو کلاب(ربیع الاول۹ہجری) یہ سریہ بنو کلاب کو اسلام کی دعوت دینے کے لئے روانہ کیاگیاتھاجس کے امیر ضحاک بن سفیان بن عوف بن ابی بکر الکلابی تھے، بنوکلاب نے اسلام کی دعوت قبول نہیں کی اور جنگ چھیڑ دی، مسلمانوں نے انھیں شکست دی اور ان کا ایک آدمی ماراگیا،