انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ریگ ماہی کا شرعی حکم (اطباء ایک قسم کی مچھلی بیان کرتے ہیں جو مصر سے آتی ہے ) جائز نہیں ۔کیونکہ وہ ہوام ّارض سے ہے ، صرف تشبیہاً ماہی کہلاتی ہے، اور ہوامّ ارض کا کھانا جائز نہیں ۔ (احکام الحیوان:۲۲۶)