انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** صدقہ فطر صدقہ فطرکامقصد warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. صدقۂ فطر ہر وہ مال ہوتا ہے جسے مسلمان عید کے دن اپنے آپ کو پاک کرنے کی نیت سے اپنے مال میں سے محتاجوں کیلئے نکالتے ہیں، اور اس سے اس کے روزہ میں پیدا شدہ خلل جیسے لغویات یا فحش بات کی تلافی مقصود ہوتی ہے۔ چنانچہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صدقہ فطر روزہ دار کیلئے لغو بات چیت ،گالی گلوج سے پاکی ہے اور مسکینوں کیلئے کھانا ہے۔ حوالہ قَالَ عَبْدُاللہ بن عَبَّاس رضی اللہ عَنْہ:فَرَضَ رَسُوْلُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زَکَاۃُ الْفِطْرِطُھْرَۃً لِلصَّائِم مِنَ اللَّغْوِ وَ الرَّفَثِ وَطُعْمَۃُ لِلْمَسَاکِیْنِ (ابوداود بَاب زَكَاةِ الْفِطْرِ ۱۳۷۱)۔ بند