انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا فجر کی سنتوں کو پڑھے بغیر فرض نماز درست ہے؟ فجر کی سنت کی بہت زیادہ تاکید آئی ہے، تاہم اگر کوئی ایسے وقت مسجد میں پہنچے کہ سنت پڑھنے کا وقت نہیں رہا ، اگر پڑھے گا تو جماعت میں شرکت نہیں کرسکے گا تو اس کو چاہئے کہ جماعت میں شریک ہوجائے، پھر آفتاب ذرا بلند ہوجانے پر سنت پڑھ لے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۸۱،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)