انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سارس (لمبی گردن کا ایک آبی پرندہ ہے )اس کاشرعی حکم اس کی حلت و حرمت کے بارے میں دو قول ہیں ، بعض نے اس کو حلال کہا ہے اور بعض حرمت کی طرف گئے ہیں ، امام غزالی ؒ نے حلت والے قول کو ترجیح دی ہے ۔ (احکام الحیوان:۹۹)