انوار اسلام |
س کتاب ک |
نمازِ عید کی قضاء کا کیا حکم ہے؟ اگر کسی کی نمازِ عید ایک عیدگاہ یا مسجد میں چھوٹ جائے اور دوسری جگہ عید کی جماعت ملنے کا امکان ہو تو وہاں جاکر نماز اداکرے، اگر اس کا امکان نہ ہو تو اب قضاء کی گنجائش نہیں، اپنی کوتاہی پر اللہ تعالیٰ سے استغفار کرے اور بس۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۸۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)