انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مردے کودومرتبہ غسل دینے کا کیا حکم ہے؟ مردہ کوصرف ایک مرتبہ غسل دینا مشروع ہے اور یہ کام وفات کے بعد جلد از جلد ہونا چاہئے، دومرتبہ غسل دینے کا کوئی ثبوت شریعت میں نہیں ہے، یہ طریقہ واجب الترک ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۶۱۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)