انوار اسلام |
س کتاب ک |
گھر میں جماعت کرنا کیسا ہے؟ مسجد قریب موجود ہو اور پھر وہاں کی جماعت بلا عذر ترک کرکے مکان پر کوئی شحص اپنی نماز پڑھ لے تو اگرچہ فرض ادا ہوجاتا ہے، مگر یہ بہت بڑی محرومی ہے، حدیث پاک میں ہے:"مسجد کے قریب رہنے کی والے نماز نہیں ہوتی مگر صرف مسجد میں"۔ اگر مسجد میں جاکر معلوم ہوا کہ جماعت ہوچکی ہے تو اپنے مکان پر اہل وعیال کو لے کر جماعت کرلی جائے، مسجد کی جماعت کا مستقلاً ترک کرنا گناہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۱۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)