انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی رکوع پانے والے کب شمار کیا جائے گا؟ کسی مقتدی کو امام کے ساتھ رکوع پانے کے لئے تسبیح کی مقدار متعین نہیں، اگر امام کو ایک لمحہ کے لئے بھی رکوع کی حالت میں پالیا ، بلکہ اگر امام جھکی ہوئی حالت میں تھا اور بہ مقابلہ قیام کی کیفیت سے رکوع کی کیفیت سے قریب تھا تب بھی وہ اس رکعت کو پانے والا سمجھا جائے گا۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۲۹۲،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)