انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کفن پرکلمہ لکھنا جائز ہے؟ میت کے سینے پرکفن پہناتے وقت قلم سے روشنائی سے کلمہ لکھنامنع ہے، بعض حضرات محض انگلی کے اشارے سے لکھ دیتے ہیں اس میں کوئی بے ادبی نہیں؛ مگرثابت بھی نہیں؛ اگرکوئی اشارہ سے لکھ دے تواس سے نزاع نہ کریں نہ تاکید کریں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۳۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۳۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)