انوار اسلام |
س کتاب ک |
زوال کے وقت جنازہ کی نماز پڑھنا کیسا ہے؟ زوال کے وقت جنازہ آیا ہو توپڑھ سکتے ہیں مکروہ نہیں ہے، پہلے سے آگیا ہو توتاخیر کرکے ان اوقات میں پڑھنے کی اجازت نہیں ممنوع ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۴۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۲۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)