انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عید کی نماز عیدگاہ میں ادا کرنا سنت ہے یا افضل ؟ عید کی نماز عیدگاہ میں ادا کرنا سنت مؤکدہ متوارثہ ہے، آنحضور ﷺ مسجد نبوی کی فضیلت کے باوجود پابندی کے ساتھ عبادت کی غرض سے عیدین کی نماز عیدگاہ میں ادا فرماتے رہے، صرف ایک دفعہ بوجہِ بارش آپ ﷺ نے نمازِ عید مسجد میں ادا فرمائی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۷۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)