انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** کافر کوئی خدمت کرےیاکوئی بھلائی کرےتوکیادعادے حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ کو پیاس لگی تو ایک یہودی نے آپ کو پانی پلایا،تو آپ ﷺ نے اس کو یہ دعادی۔ جَمَّلَکَ اللہُ (نزل الابرار:۳۸۱) ترجمہ:اللہ اچھا رکھے چنانچہ اس دعا کے نتیجہ میں اس کے بال سفید نہیں ہوئے یہاں تک کہ مر گیا۔