انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مجامعت سے پہلے حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ تم میں سے جب کوئی اپنی بیوی سے ملے تو یہ دعاء پڑھے بِسْمِ اللہِ اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا ترجمہ:اللہ کے نام سے اے اللہ ہمیں شیطان سے محفوظ رکھئے اورجو ہمیں عطا کیجئے اس کو شیطان سے محفوظ رکھئے۔ (ابن ابی شیبہ:۳۹۴،بخاری:۲/۹۴۵،الدعاء:۱۲۴۲) اس سے جو اولاد پیدا ہوگی شیطان سے محفوظ رہے گی۔