انوار اسلام |
س کتاب ک |
سنتوں کی ادائیگی کے بغیر تراویح میں شامل ہوسکتا ہے یا نہیں؟ ایک شخص نے عشاء کی فرض نماز تو ادا کرلی مگر تراویح شروع ہوجانے کی وجہ سے سنتیں نہ پڑھ سکا، تو ایسی صورت میں اسے سنتیں چھوڑ کر تراویح میں شامل ہوجانا چاہئے، سنتیں بعد میں پڑھ لے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۴۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۹۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)