انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ایک زمانہ میں دعاء کے علاوہ حضرت حذیفہؓ سے مرفوعاً روایت ہے کہ ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں دعاء کے علاوہ کسی سے نجات نہ ہوگی جیسے ڈوبنے کے وقت۔ (حاکم:۱/۵۰۷،بیہقی فی الشعب:۲/۴۰) حضرت ابوہریرہؓ کی ایک روایت میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا عنقریب ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں کوئی خدا کی غیبی نصرت ومدد کے علاوہ بچ ہی نہیں سکتا اور یہ کہ ایسی دعاء سے جیسے کہ ڈوبنے والا دعاء کرتا ہے۔