انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عصر کے وقت سنت اور نفل پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ عصر سے قبل سنتوں کے ساتھ نوافل بھی پڑھ سکتے ہیں ، اس لئے کہ یہ سنتیں بھی نوافل ہی ہیں، کیونکہ غیر مؤکدہ ہیں، جس قدر دل چاہے پڑھے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۱۵،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)