انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
۲۳ویں رات میں سورۂ عنکبوت اور سورۂ روم پڑھنا کیسا ہے؟ رمضان المبارک کی ۲۳ویں رات کو تراویح کے بعد سورۂ عنکبوت اور سورۂ روم پڑھنے کا جو رواج ہے، ہمارے علم میں اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے، نہ اس کی پابندی کی کوئی شرعی بنیاد ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۰۷، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)