انوار اسلام |
س کتاب ک |
صلوٰۃ التسبیح کی چار رکعتیں ایک سے ہوں یا دو سلام سے؟ صلوٰۃ التسبیح دو رکعت یا چار رکعت کی نیت کرے ، دونوں طرح جائز ہے، اگر چار رکعت کی نیت ہو تو درمیان کے قعدہ میں درود شریف پڑھ لے۔