انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صلوٰۃ الکسوف کی کیفیت کیا ہونی چاہئے؟ امام کا صلوۃ الکسوف (سورج گرہن کی نماز) میں قراءت ، رکوع اور سجدہ کا لمبا کرنا مسنون ہے،جب امام نماز سے فارغ ہو جائے تودعاء کرنے میں لگ جائے اور لوگ اس کی دعاء پر آمین کہتے رہیں یہاں تک کہ سورج ظاہر ہوجائے۔