انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کھڑے ہوکر یابیٹھ کرکھلے میدان میں غسل کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ پردہ کی جگہ کپڑے اُتار کرغسل کرنا جائز ہے اور اس صورت میں بیٹھ کرغسل کرنا زیادہ بہتر ہے، مرد اگر کھلے میدان میں ناف سے گھٹنوں تک کپڑا باندھ کرغسل کرے توجائز ہے اور ناف سے گھٹنوں تک ستر کھولنا حرام ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۵۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)