انوار اسلام |
س کتاب ک |
رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں باجماعت صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں صلوٰۃ التسبیح باجماعت کا اہتمام کیا جاتا ہےاور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ نماز قضاء نمازوں کا کفارہ ہوگی، اس کی کچھ اصل نہیں ہے ، یہ بدعت ہے اور وہ نماز فوت شدہ نمازوں کا کفارہ نہیں ہوتی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۱۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)