انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** محمد بن عامر بحیثیت مشیر آخر ملکہ صبح کے حکم واشارے سے محمد بن ابی عامر کووزیر جعفر کے کاموں میں اس کا شریک مقرر کیاگیا ،چند ہی روز کے اندر محمد بن ابی عامر نے جعفر کو طاق میں بٹھادیا اورتمام امور سلطنت پر خود حاوی ہوگیا،اب اس کے بعد اندلس کی حکومت اسلامیہ کے جوحالات بیان ہونے والے ہیں وہ درحقیقت ابن ابی عامر کے کارنامے ہیں اوراسی لیے عنوان میں ہشام کے ساتھ ابن عامر کا نام بھی درج کیاگیا ہے۔