انوار اسلام |
س کتاب ک |
مقتدی تکبیر کب کہے؟ امام کے تکبیر شروع کرنے کے بعد مقتدی تکبیر کہہ سکتے ہیں، مگر اس کا خیال رکھا جائے کہ تکبیر امام سے پہلے شروع نہ کی جائے اور امام سے پہلے ختم بھی نہ کی جائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۵۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)