انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز عید سے قبل صرف کھانے سے رُکے یا جملہ شرائط صوم کی رعایت کرے؟ عیدالاضحیٰ کے دن نماز سے پہلے کھانا پینا اور جماع وغیرہ جو روزہ کے شرائط ہیں ان سب کی رعایت کرنا مستحب ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۹۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)