انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عورت کے پیٹ سے بچہ کا کچھ حصہ نکلا اور وہ مرگئی توکیا حکم ہے؟ عورت کے پیٹ سے لڑکے کا ایک پیر پیدا ہوا اور دونوں مرگئے تولڑکے کواس کے پیٹ سے جدا کیا جاوے، صرف عورت کا غسل وکفن ونماز پڑھنا کافی ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۶۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)