انوار اسلام |
س کتاب ک |
اذانِ مغرب کے بعد نماز کتنی تاخیر سے ہونی چاہئے؟ اتنا وقفہ کرلینا چاہئے کہ مؤذن اذان سے فارغ ہوکر صف میں پہنچ جائے اور اذان کے بعد دُعاء بھی پوری ہوجائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۳۴۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۹۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)