انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت جعفر بن محمد بن نصیر الخواصؒ (۱)جو عمل صلہ رحمی کے لئے کیا جائے وہ اخلاص کے منافی نہیں ہے ۔ (۲)اہل اللہ کی صحبت اختیار کرو اس لئے کہ دنیا کے خزانے اور آخرت کی کنجیاں ان کے پاس ہیں ۔