انوار اسلام |
س کتاب ک |
بیٹھ کر نماز پڑھنے پر رکوع کی حد کیا ہے؟ پیشانی گھٹنوں کے سامنے قبلہ کی طرف اتنی نیچے جھک جائے کہ گھٹنوں کے برابر ہوجائے، یعنی گھٹنوں اور پیشانی کا فاصلہ زمین سے برابر ہو، مگر علامہ طحطاری رحمۃ اللہ علیہ نے حاشیہ در میں ابو السعودسے اور حاشیہ مراقی الفلاح میں حموی سے یحاذی جبھتہ رکبتیہ نقل کیا ہے، اقدار کا لفظ نہیں، جس کا متبادرمفہو م یہ ہے کہ جب گھٹنوں کے اوپر کی سیدھ میں آجائے، مزید بریں علامہ طحطاویؒ فرماتے ہےں کہ رکوع میں اتنا نہ جھکے کہ سجدہ کے قریب ہوجائے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۱، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)