انوار اسلام |
س کتاب ک |
حضور اکرم ﷺ کا خیال نماز میں آجائے تو کیا اس سے نماز پر کوئی اثر پڑھتا ہے؟ سرور عالم ﷺ کا مبارک خیال نماز میں آجا نے سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑھتا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۲۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)