انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کھلی کہنی نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ کہنی تک آستینیں چڑھاکر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۳۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)