انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پرانی قبر میں دوسرا مردہ دفن کرناکیسا ہے؟ میت دفن کرنے کے لئے کسی قبر کو کھودی نہ جائے ،الا یہ کہ پہلیمیت بوسیدہ ہوگئی اور اس کی ہڈیاں باقی نہ رہی ہوں، البتہ اگر جگہ نہ ہونے کے سبب قبر کھودی گئی اور اس میں ہڈیاں نکلیں تو احترام کے ساتھ پہلے مردہ کی ہڈیوں کو جمع کرکے قبر کی ایک جانب رکھ دی جائیں اور ان دونوں کے درمیان مٹی کی آڑکردی جائے۔ (رحیمیہ:۷/۶۹ ، مکتبہ دار الاشاعت، کراچی۔فتاویٰ دار العلوم دیوبند:۵/۳۷۸، مکتبہ دار العلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۴۰، زکریا بکڈپو، دیوبند۔)