انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسبوق سے چھوٹی ہوئی رکعت میں فرض ترک ہوجائے تو کیا کرے؟ اگر مسبوق سے چھوٹی ہوئی رکعت میں ترکِ فرض ہوجائے اور اگر اس فرض کا اس نے اعادہ نہیں کیا تو نماز پھر سے پڑھے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۹۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)