انوار اسلام |
س کتاب ک |
سفر کی مسافتِ شرعی کیا ہے؟ مسافتِ شرعی ۴۸ میل شرعی ہوتی ہے، اور ۴۸میل شرعی، ستتّر(۷۷) کیلومیٹر، سات سو بیاسی (۷۸۲) میٹر، چالیس (۴۰) سنٹی میٹر کے برابر ہوتا ہے گویا اٹہتر (۷۸) کیلو میٹر کے قریب۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۴۷۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۸۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۴۴۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۷۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)