انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۶)موضوعات کبیر اور اللالی المصنوع فی الحدیث الموضوع موضوعات کبیر محدث ِجلیل حضرت ملا علی قاریؒ (۱۰۱۴ھ) کی تالیف ہے، یہ اس باب میں بہت جامع اور مرکزی کتاب ہے، اللالی المصنوع اس کے بعد کے درجے میں ہے۔