انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بے نمازی کے جنازہ کی نماز کا حکم جس نے اپنی تمام عمر میں نماز نہ پڑھی ہو، یاصرف جمعہ کی نماز پڑھتا ہو تو ایسے مسلمان کی بھی جنازہ کی نماز ضرور پڑھنی چاہئے، ہاں! اگرکوئی مقتدیٰ اور بڑا آدمی اس وجہ سے اس کے جنازہ کی نماز نہ پڑھے کہ بے نمازوں کوعبرت ہوگی تومضائقہ نہیں، ایسی صورت میں اور لوگ اس کی نماز پڑھ کرباقاعدہ دفن کردیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۶۱۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۹۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)