انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کتب خانہ کی فہرست فہرست کتب ۴۴جلدوں میں تھی اس فہرست میں صرف کتاب اور مصنف کا نام درج تھا ان کتابوں میں بہت ہی کم ایسی کتابیں ہوں گی جن کو خلیفہ حکم نے مطالعہ نہ کیا تھا قریباً ہر ایک پر خلیفہ کے قلم سے لکھے ہوئے حواشی تھے ہر ایک کتاب کے پہلے ورق پر خلیفہ کے ہاتھ کا لکھا ہوا مصنف اور کتاب کا نام اور مصنف کا شجرہ نسب درج ہوتا تھا خلیفہ حکم کی قوت حافظہ بہت زبردست تھی ساتھ ہی وہ اعلی درجہ کا ذہین ونقاد بھی تھا ہر قسم کی نظم ونثر بلا تکلف لکھتا تھا۔